Unicode Text Sahih Bukhari Urdu

Unicode Text Sunan Abu Dawood - Urdu

Tuesday, October 2, 2012

Firoz ul Lughat - Urdu - New Edition - فیروز اللغات اردو –جامع - Urdu Books

Firoz ul Lughat - Urdu - Jame
فیروز اللغات اردو –جامع






فیروز اللغات اردو –جامع
نیا ایڈیشن  - جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ
ایک لاکھ پچیس ہزار قدیم و جدید الفاظ، مرکبات، محاورات، ضرب الا مثال اور علمی، ادبی،فنی اصطلاحات .–

فیروز اللغات اردو جامع کا نیا ایڈیشن لغت نگاری کی جدید سائنسی بنیادوں پر مرتب کیا گیا ہے.
اس لحاظ سے یہ دوسرے مروجہ لغتوں سے زیادہ مستند ہے اور عہد حاضر کے تمام لسانی تقاضوں کو پورا کرتا ہے.
اس ایڈیشن میں گزشتہ نصف صدی کے عرصے میں اردو میں رائج ہونے والے نئے الفاظ _______ اور
علمی
ادبی
سائنسی
فنی
اور دفتری اصطلاحات کے علاوہ
وہ قدیم اور متروک الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جن کے معنی جانے بغیر اردو کی کلاسیکی خصوصا دکنی تفصیلات سے مکمل استفاد نہیں کیا جا سکتا .
تمام الفاظ کے معنی شرح و بسط سے دیے گئے ہیں اور ہر محاورے،ضرب الا مثال اور اصطلاح کی تشریح کی  گئی ہے.

No comments:

Post a Comment